History Books
May 20, 2019
Insaan Aur Devta Novel By Naseem Hijazi Pdf Download - Urdu Books World
تاریخی ناول انسان اور دیوتا مشہور ناولسٹ نسیم حجازی کا ایک بہترین تاریخی ناول ہے۔ اپنے ہر ناول کی طرح اس ناول میں بھی نسیم حجازی نے تاریخ کے جھروکوں کو بہترین انداز میں تراش کے پیش کیا ہے۔ ایک ایسا ناول جسے پڑھنے والا خود کو تاریخ کے ان کرداروں کے ساتھ محسوس کرتا ہے۔ اس ناول کے دونوں حصے آپ کے لیے نیچے ڈاونلوڈ لنک میں موجود ہیں ابھی ڈاونلوڈ کر لیں۔
Click Here To Download Part 1
Click Here To Download Part 2
Click Here To Download Part 2
