اللہ کے سفیر خان آصف کی لکھی گئی ایک بہت ہی بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب میں اُن چند عظیم بزرگ ہستیوں کا ذکر ہے۔ جنہوں نے اپنے عمل سے مخلوقِ خدا کے دلوں میں اللہ اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت جگائی۔ اور اپنی ساری زندگی اللہ کی راہ میں گزار دی۔ اس کتاب میں حضرت جنید بغدادیؒ، حضرت رابعہ بصریؒ، حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ، حضرت عبدالقادر جیلانیؒ، حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ اور حضرت نظام الدین اولیاءؒ جیسی جلیل القدر ہستیوں کا ذکر ہے۔ جسے پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔
Friday, 24 May 2019
Allah Ke Safeer by Khan Asif Download Free Pdf - Urdu Books World
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment