Urdu Books World

Urdu Books, IT Books, Urdu Novels, Urdu Islamic Books, Urdu Notes. Magazines, Article, Kids Books, Imran Series, English Books,

Breaking

Saturday, 25 May 2019

Juliana Top Action by Sir Mazhar Kaleem M.A Download Free Pdf - Urdu Books World


جولیانا ٹاپ ایکشن جناب مظہر کلیم ایم۔اے کا بہت ہی زیادہ پسند کیا جانے والا ایکشن سے بھرپور جاسوسی ناول ہے۔
پس منظر: ایک خطرناک مجرم تنظیم جو عمران اور جولیا کو اپنا شکار بناتی ہے۔ ایک خطرناک سازش کے تحت عمران کو اپنا آلہ کار بنا کر اسکے ذریعے جولیا کو اغوا کروا لیتے ہیں اور اسے خوفناک اور ناقابلِ اعلاج بیماری میں مبتلا کر دیا جاتا ہے۔ مادام جیکی ایک ایسا کردار جو جولیا کو بچانے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ مادام جیکی کون ہوتی ہے؟
جولیا جو مادام جیکی کا قرض اتارنے کے لیے شدید زخمی ہونے کے باوجود ایکریمیا اور روسیاہ کے ایجنٹوں کے خلاف ایکشن میں آجاتی ہے اور ایک خوفناک جنگ چھڑ جاتی ہے۔
وہ لمحہ جب عمران اور صفدر جولیا اور مادام جیکی کو بچانے کے لیے نکل پڑتے ہیں لیکن جان لیوا ایکسیڈینت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جبکہ جولیا پر وحشیانہ انداز میں کوڑوں کی بارش کردی جاتی ہے۔ عمران، صفدر اور جولیا کا کیا حشر ہوتا ہے کیا وہ اس درندہ صفت مجرم تنظیم سے بچ پاتے ہیں، یا انکی درندگی کا شکار بن جاتے ہیں۔ اور اس کبھی نہ ختم ہونے والے ایکشن کا کیا انجام ہوتا ہے۔ یہ سب جاننے کے لیے ناول کو مکمل پڑھیئے۔ 

No comments:

Post a Comment

Ad 1