مجھے روٹھنے نہ دینا ایک سماجی اور رومانوی ناول ہے جسے مشہور فیمیل ناولسٹ نگہت عبداللہ نے تحریر کیا ہے۔ یہ ناول نگہت عبداللہ کی مشہور ترین تحریروں میں سے ایک ہے۔ یہ دو دوستو اور تین بہنوں کی کہانی ہے۔ اور انکے گرد ہی گھومتی ہے۔ یہ کہانی میں پاکستان کے ماحول کی حقیقت کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے جسے پڑھتے ہوئے آپ کو بہت مزہ آئے گا۔ اس ناول کی رومانوی محبت کہاں تک پہنچتی ہے یہ سب جاننے کے لیے ناول کو ابھی ڈاونلوڈ کریں اور مکمل پڑھیں۔
Monday, 20 May 2019
Mujhe Roothne Na Dena By Nighat Abdullah Pdf Free Download - Urdu Books World
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment