Urdu Books World

Urdu Books, IT Books, Urdu Novels, Urdu Islamic Books, Urdu Notes. Magazines, Article, Kids Books, Imran Series, English Books,

Breaking

Monday, 20 May 2019

Tarzan by Mazhar Kaleem M.A in Pdf Download Free - Urdu Books World


 شہراہ آفاق مصنف مظہر کلیم ایم۔اے کے قلم سے بچوں کے لیے ایک منفرد اور دلچسپ کہانی ٹارزن کا تحفہ۔ بچوں اور بڑوں میں مقبول مشہور کردار ٹارزن جو جنگل اور جنگل کے جانوروں کے لیے خطرناک مجرموں اور دوسری بشمار مصیبتوں سے بھڑ جاتا ہے۔ ٹارزن جو جنگل کو اپنا گھر اور جنگل کے جانوروں کو اپنے دوست رشتہ دار مانتا ہے اور ان کے لیے کوِئی بھی خطرہ مول لینے کو تیار رہتا ہے۔ ٹارزن کی یہ کہانی بھی دشمن قوتوں کے خلاف ایک ایسی ہی جدوجہد کی داستان ہے جو بچوں کو ضرور پسند آئے گی۔ کہانی پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔ 

No comments:

Post a Comment

Ad 1