عمران سیریز کا تہلکہ خیز ناول شلماک جسے جناب مظہر کلیم ایم۔اے صاحب نے تحریر کیا ہے۔ پہلے یہ ناول تین حصوں شلماک، سپر آپریشن اور آپریشن فائنل کراس پر مشتمل تھا۔ لیکن اب تینوں حصوں کو یکجا کر کے شائع کیا گیا ہے۔ اس ناول میں کرنل فریدی اور اسکی ٹیم اور عمران اور پاکیشاء سیکریٹ سروس کی مجرموں کے خلاف جدوجہد دکھائی گئی ہے۔ اس بار ایک ایسا دشمن سامنے آیا ہے جو عمران اور کرنل فریدی جیسے عظیم سیکریٹ ایجنٹوں کو بھی خاطر میں نہیں لاتا۔ اب جیت کس کے پلڑے میں آتی ہے عمران، کرنل فریدی یا اس خطرناک دشمن کے یہ تو ناول پڑھ کے ہی پتا چلے گا۔ تو نیچے دیے گئے لنک سے ناول ڈاونلوڈ کریں اور ناول کا مزہ اٹھائیں۔
Tuesday, 21 May 2019
Shalmak Imran Series by Mazhar Kaleem M.A Download Free in PDF
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment