عمران کی موت عمران سیریز کا بہت زیادہ پسند کیا جانے والا ناول ہے۔ جسے جناب مظہر کلیم ایم۔اے صاحب نے تحریر کیا ہے۔ اس ناول میں بین الاقوامی مجرم تنظیم ماسٹر کلرز عمران کی موت کا مشن لیے پاکیشیاء آتی ہے۔ یہ پیشہ ور قاتلوں کی تنظیم ہے جو کبھی اپنے کسی مشن میں ناکام نہیں ہوئے۔ ایک ایسی تنظیم جس کا ایک ایک مجرم قتل کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ ماسٹر کلرز کے پاکیشیاء میں قدم رکھتے ہی عمران پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ماسٹر کلرز عمران کو کسی ایک جگہ سکھ کا سانس تک لینے نہیں دیتے۔ کیا عمران ان خطرناک مجرموں کے حملوں سے بچ پایا، اور کیسے۔ یہ سب جاننے کے لیے مسلسل ایکشن سے بھرپور ناول پڑھتے ریئے۔
Tuesday, 21 May 2019
Imran Ki Mout Imran Series by Mazhar Kaleem M.A Download free in PDF
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment